To be free and to live a free life

that is the most beautiful thing there is.

“Yoga means addition – addition of energy, strength and beauty to body, mind and soul.”

photographer gets people to pose for him. A yoga instructor gets people to pose for themselves.”

Be happy for this moment. This moment is your life.

Stay positive and happy. Work hard and don't give up hope. Be open to criticism and keep learning. Surround yourself with happy, warm and genuine people.

If you love life, don't waste time, for time is what life is made up of

Be strong, believe in freedom and in God, love yourself, understand your sexuality, have a sense of humor, masturbate, don't judge people by their religion, color or sexual habits, love life and your family.

Enjoy life while you can

Life is too precious and short to dare to waste it on mediocre dreams.

Monday, March 30, 2020

انسانیت آپ کو پکار رہی ہے

کرونا کی صورت میں رب کریم کا ایک امتحان آیا ہے جس سے مقابلہ کرنے کے لیے نظم وضبط کی انتہائی ضرورت ہے وطن اور قوم پر جب بھی مشکل وقت آتا ہے تو قومیں ان سخت حالات کا مقابلہ کر کے سرخرو ہوتی ہیں۔ کرونا جسے موضی مرض کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں اپنا جذبہ ایمانی اور جذبہ حب الوطنی کاعملی مظاہرہ کرنا ہو گا اور بہت ضروری ہے کہ حکومت وقت کے احکامات پر من و عن عمل کیا جائے۔
کیونکہ اگر یہ مرض پھیلتا ہے تو وطن عزیز کے پاس اتنے وسائل نہی کہ بہت بڑے پیمانے پراسکامقابلہ کر سکیں۔ اس بیماری کو ہم جذبہ اور اتحاد سے ہی شکست دے سکتے ہیں اگر آپ کو اپنے پیاروں کی زندگی عزیز ہے تو اپنے گھروں تک محدود ہو جائیں، ہاتھوں کو بار بار دھوئیں چہرے پرماسک کا استعمال کریں مذہبی اور سماجی اجتماعات میں جانے سے گریز کریں نماز گھر میں پڑھیں قوم اور ملک کے مددگار بنے ناکہ قوم و ملک کے لیے مصیبت بنے۔

اس لاک ڈاون میں آپ کے پاس بھی موقع ہے آپ بھی جذبہ ایمانی سے حضرت ابو بکر صدیق اور عمر فاروق اور صحابہ اکرام کے سنت پر عمل کر کے قیامت کے دن ان کے ساتھ صف میں کھڑے ہو جائیں اگر آپ کو اللہ نے مال ودولت سے نوازاہے تواس سے ملک قوم کو عطیہ دے کر عثمان غنی کے صف میں کھڑے ہو جائیں اگر آپ مزدور ہیں تو اپنے حصے کی ایک روٹی کسی دوسرے مزدور کے ساتھ شئیر کیجئے اور اس یقین کے ساتھ کہ یہی موقع ہے اللہ کا ولی بننے کا۔

جو لوگ اس لاک ڈاؤن میں سروسز دے رہے ہیں وہ اس ملک اور انسانیت کے ہیروز ہیں سرکاری اہلکاروں کے ساتھ تعاون کیجئے نرسز، ڈاکٹرز ”طبی عملی یوٹیلیٹی اسٹورز، پولیس اور دوسرے خدمت کرنے والوں کے لیے مسائل نہ بنائے یہ لوگ اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر آپ کی زندگی اور انسانیت کی خدمت کر رہیے ہیں۔

مل، فیکڑی اور کمپنی مالکان پر بھی اللہ کا امتحان ہے یہ وقت ہے اللہ سے کاروبار کرنے کا اپنے مزدورو ں کے لیے دل نرم کیجئے جن مزدورں نے آپ کی خدمت کی ان کی مدد کیجئے زندگی ہر انسان کو ولی اللہ بننے کا ایک موقع دیتی اس یقین کے ساتھ لوگوں کی مدد کیجئے کہ آپ اللہ تعالی سے کاروبار کر رہے ہیں اور اس یقین کے ساتھ اللہ تعالی سے کاروبار کریں کہ اللہ تعالی آپ کی زندگی میں آپ کے کاروبار میں آپ کی اولاد میں برکت ڈالے گا اور اللہ تعالی اسباب بنانے والا ہے اللہ تعالی آپ کے لیے بہترین اسباب بنائیگا۔ اللہ تعالی آپ کے لیے اپنے رحم و کرم کے دروازے کھول دیگا آپ مزدورں کے لیے اپنے دل کے دروازے کھول دیجئے، کیونکہ سب کچھ فنا ہو جانا ہے سب کچھ ختم ہو جانا ہے اور قرآن فرماتا ہے سب چیزیں فنا ہو جائینگی اور اللہ کی ذات کو ہی بقاء ہے۔
از قلم 
عائشہ امین

Tuesday, February 11, 2020

Monday, February 10, 2020

میرے mood swings ہمیشہ سے جلدی جلدی بدلتے ہیں...
میں کبھی بےحد اُداس ہو کر اچانک سے خوش ہو جاتی ہوں.. اور کبھی کبھی بہت خوش رہتے رہتے خاموش ہو جاتی ہوں...
شاید ہی لوگ اندازہ لگا سکیں کہ میں کب کیا ہوتی ہوں...؟ اکثر لوگ کہتے تم #sad_soul ہو..
اور اتنے ہی لوگ مجھے کہتے کہ تم تو بالکل بچوں جیسی ہو.... دِکھنے میں بہت rude n straight forward مگر جب تم سے بات کرلو تو پتہ لگتا ہے کہ تم بہت سادہ سی ہو😅
مگر you know what ؟ مجھے اداس رہنا پسند ہے♥️
ضروری نہیں مجھے ہر وقت کوئی یاد آئے یا کسی کی کمی مجھے اداس کر رہی ہو...
مجھے اچھا لگتا ہے ایسے رہنا... کھوئی کھوئی سی😊
اپنی imagination کی دنیا میں چلے جانا اور کوئی بھی character plan کر لینا اور پھر خود ہی سب بولتے جانا اور اپنا دل خوش کرتے جانا.
ہمیں اپنا دل خود خوش کرنا چاہیئے... کب تک لوگوں سے اپنا آپ ٹھکراتے رہیں گے.. کوئی نہیں کوئی بھی نہیں اتر سکتا ہمارے معیار پر پورا... 🙃

Monday, November 11, 2019

Parentimg and mobilephones

Aj kul k maa baap apni jan churwany k liye bachun ko mobile dyty hn ta k bacha roye ni or unka time usy ni mil saky parents give their children for their own sake  for their rest ta k vo khud aram kar sakain
Phir shiksyat karty hain k bachy mobile ni chorty jb kam k liye b unsy phone liya jata h tu vo roty hn phir gussa krty hn...
parents should have to take education about patenting...
Bachun ko  apki zarort hy jis umar mn ap unhn mobile thama rhy hn us umr mn un ko apki mdad ki zarort hai apki tawaja or tym ki zarort h ap unhn mobile dy rhy hn or khud sy door kr k apni responsibility sy moun phair rhy hn its your lacking thn aftr  some years u cant say yh bht badtamees h bt ni manta khna ni sunta hr wqt mobile mn lga rhta h..
yh sb apny khud kiya h apny bachon ko bigarny mn apka bht bra hath h  being  a  mother father  both have equal responsibilty to  give time n attention to their child n listen to them.. Instead of giving mobile n scold them to dont disturb me m tired cuz i am back from office. What the hell is this your children ypur responsibility for mother and father.. Give your child your time your attention n your   love they are innocent they needyou today.  As u ll need them  tomorrow.

Saturday, November 9, 2019

Pani ki qilat..... Zimedar kon???

Karachk k ilaqy North Karachi k sector 11 c 3 main pani ki qilat  zimedar kon????
Humny jin ko uc nazim k tor py  munatakhib kiya  inki party bhari aksariyat k sath pory mulk mn is wqt hulumt ki gaddi py faiz hai. Lkn  yh ik esi  darpok jamat hai  jis ka koi pursan e hal nahi na hi yh log koi kam kr rhy hn ilaqy mn,  ik tu humary naxiz sahb inteha k darpok   unsy meeting rkho tu vo  aty ni or pani ki bt karo tu kuch krty ni purany numaindon k pas jao tu vo khty  unsy bolo jinko vote diya h unsy madad lo
Hum awam akhir khan jaye..... Yh khani khi k sirf ik ilaqy ki nahi blk degar kae ilaqon ki h  jhn barson sy pani ni arha   hukumt ko koi frq ni prta  pani ka jo bil  pani  any k dor mn 60 70 ata ta aj bghair pani k 175   190 arha h or awam  bebas.. bahr sy b pani khareedy  or tankr  bdalwaye paisy b dy  ......  Hukomt sy apeal h is trf b kuch nazr e karam farma dijiye apk achy kamon ko hum sarha ty hn or ghlt kam hum ksi  ka ni sarhaty na hi apsy koi zati dushmani ni h koi politicial    agenda ya polical party k  hawaly sy mukjalft ni bus yh tu awami  pareshani  hai jiska ka hal apk pas h or ap kuch krty nahi

میں کسی بھی مسلک کے خلاف نہیں ۔۔۔ نہ میں ان فرقوں کو مانتی ہوں ۔۔ میرے لیے سب بہت قابل عزت ہیں ۔۔کیوں کے سب کلمہ گو ہیں ۔۔۔۔ لیکن حضور ﷺ کی سنت کے مطابق ہمیں آپس کے status کو بچانے کی بجاۓ غریبوں کو دینا ۔۔انکو گھر کا راشن ۔۔سردی کے کپڑے ۔۔۔اور دیگر ضرورت زندگی کی چیزیں لے دینی چاہیے ۔۔۔۔اپنے گھر پے لائٹس لگانے سے بہتر کے ہم کسی غریب کے گھر کے چولہے  کو روشن کریں ۔۔۔۔۔ میں 12 ربیع الاول منانے کے خلاف نہیں لیکن میں دلائل پے یقین رکھتی ہوں. 
میری پوسٹ کو دینی فساد ۔۔ یا فرقہ وار یت پے نہ لے ۔۔ کیوں کے میں خود  میلاد کے خلاف نہیں ہوں لیکن    سال کے 365 دنوں میں سے صرف ایک دن کیوں اس بات کی کوئی دلیل بھی نہیں ملتی۔۔۔گھر   کو سجسنے سے بہتر یہ نہیں کہ  ہم اپنی حیثیت کے مطابق غریب کی مدد کر کے ۔۔۔ درود پاک پڑھ کے ۔۔۔۔۔ اور حضور اکرم  حضرت محمد ﷺ کا ذکر کر کے  یہ دن منائیں بجائے اس کے ک ہم کوئی ایسا کام کریں جو بدت میں شمار  ہو۔
آج کل ہم لوگ نبی کی سنت کو بھول کر شہرت کی طرف بھاگ رہے ہیں.بعد میں لوگو میں بتانا بھی تو ہوتا ہے بھئی میں نے اتنا کیا یا اتنا کیا... میں کہتی آپ میلاد منائیں چراغہ کریں مگر ان غریبوں  کو نا بھولیں.. غریب کی کفالت بھی میرے نبی کی تعلیمات میں سے ہے.. سب کریں لیکن سنت کے مطابق

Tuesday, November 5, 2019

صبر
Why always Woman ?

● آدمی: - میری بیوی مجھے دھوکہ دے رہی ہے۔
سوسائٹی: - طلاق دو اور دوسری سے شادی کرلو۔

● خواتین: - میرے شوہر نے میرے علاوہ کسی اور عورت کے ساتھ تعلق رکھا مجھ سےدھوکہ کیا ہے
سوسائٹی: - صبر کرو اسے سج سنور کے رجھاؤ کے اسکے دل کی  زیادہ دیکھ بھال کرو۔
طلاق کے لئے مت پوچھو۔  اپنے کنبے کے لئے صبر کرو۔  ہمیشہ مسکراتے رہو اور بہترین پکوان بنانے کی کوشش کرو

● آدمی: - میری بیوی بچہ کو جنم  نہیں دے سکتی،
سوسائٹی: - دوسری شادی کرلو، اسے چھوڑ دو،

● خواتین: - میرا شوہر بانجھ ہے
سوسائٹی: - صبر کرو کہ خدا صبر کرنے والو کے ساتھ ہے،

● آدمی: - میری بیوی بیمار ہے اور اب وہ گھریلو کام نہیں کرسکتی ہے
سوسائٹی: - طلاق دو اور دوسری سے شادی کرلو، ورنہ گھر کیسے چلےگا،

● خواتین: - میرا شوہر بیمار ہے اور کام کرنے سے قاصر ہے۔
سوسائٹی: - صبر کرواور اپنے کنبے کی کفالت کے لیۓ کام کی تلاش کرو اور ہاں جب بھی تم ملازمت ختم کر کے واپس آؤ اپنے بیمار شوہر کی دیکھ بھال کرنا اور اپنے گھر کی صفائی کرنا نہ بھولنا،

● آدمی: - میری ضدی بیوی میری باتیں نہیں سنتی،
سوسائٹی: - طلاق دواور دوسری سے شادی کرو،

● خواتین: - میرا شوہر میری خلاف ورزی کرتا ہے اور میری توہین کرتا ہے۔
سوسائٹی: - اپنے بچوں اور کنبہ کے لئے صبر کرو۔

کیوں یہ معاشرہ ہمیشہ خواتین کو تبدیل کرنے کا مشورہ دیتا ہے گویا فرنیچر یا سکریپ کا ایک ٹکڑا نظرانداز ہوتا ہے اور ساتھ ہی خواتین کو ہمیشہ صبر کا مشورہ بھی دیتا ہے !!!

Wednesday, October 30, 2019

What is photography

Photography as an art form is not taken seriously sometimes. A popular saying goes, “Anyone with an expensive camera is a photographer”. To me, photography is a universal language that transcends literacy and cultures. Even an illiterate person or someone who comes from a different cultural and linguistic background can appreciate photos. Photography is an expression captured, at times, for eternity, forging invaluable evidence for posterity. A photo can evoke an emotional response in us. That is the mark of good photography! Today it has become accessible to the masses at an unprecedented level. Anyone with a smartphone can produce pictures. On top of that, the booming social media provides a platform of sharing and appreciating them; pictures of both the monumental and the mundane. It is safe to say that it has, in a way, become more democratic. Photos have found a new meaning and a new role in this century. At the same time, vintage photos have become priceless and we must salute those photographers who have left behind them rare glimpses of life of the past.

Wednesday, October 16, 2019

شادیوں کو آسان کیسے بنایا جائے...


پاکستان میں گھر میں بیٹی کی پیدائش ہوتے ہی جہیز کی تیاری شروع کر دی جاتی ہے...اور زیادہ تر تو جہالت کی انتہا یہ ہوتی ہے کہ گھر والے کہتے ہیں ہمیں بیٹا چاہیے ورنہ عورت کو طلاق دے دی جاتی ہے... اور بیٹیوں کو منحوس سمجھا جاتا ہے. بیٹیوں کی پیدائش کے بعد جہیز کی تیاری شروع کر دی جاتی ہے. دادیاں, نانیاں پتیلیاں,  کٹوریاں جمع کرنا شروع کر دیتی ہیں اور لڑکی کے بڑے ہونے تک پوری پیٹی بھر دی جاتی ہے...
اسلام میں شادی کو سادگی سے ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے... لیکن بلاوجہ کی ہندوانہ رسموں کے بغیر تو شادی کرنا جیسے گناہ سمجھا جانے لگا ہے اور کہا جاتا ہے کہ اگر ہم نے یہ رسم ادا نہ کی تو لوگ کیا کہیں گے... اور یہ سمجھ نہیں آرہی ہوتی کہ قیامت والے دن آپ اپنے اللہ کو کیا جواب دیں گے کہ میں نے تمہیں سادگی سے شادی کرنے کا حکم دیا تھا اور تم نے بلاوجہ خرچ کیوں کیا.... تب آپ کی پکڑ ہو گی...
مندرجہ ذیل باتوں پر عمل کر کے شادیوں کو آسان بنایا جا سکتا ہے..
1- ٹرک بھر کر جہیز دینے کے بجائے آپ لڑکی کو تحفے میں اچھی تربیت دیں.. تاکہ وہ اگلے گھر جا کر اپنے سسرال والوں کو غیر سمجھنے کے بجائے اپنا سمجھیں... اور اپنے آنے والی نسلوں کو ایک اچھا شہری ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھا مسلمان بنائیں....
2- سادگی سے نکاح کی تقریب رکھی جائے....
3- بے جا ہندوانہ رسموں کو نظرانداز کیا جائے اور نکاح کے بعد سنت طریقے کے مطابق ولیمے کی تقریب کا اہتمام کیا جائے...
4- لوگوں کی باتوں کو سننے کے بجائے اللہ اور اس کے رسول کے مطابق کام کیا جائے...
5- جہیز اپنی حیثیت کے مطابق دیا جائے...
6- لڑکی کے ماں باپ اچھی طرح چھان بین کریں کہ کہیں ان کی بچی کے سسرال والے لالچی تو نہیں.... اگر اس بات کا ذرا بھی شبہ ہو تو شادی سے انکار کر دیا جائے.. والدین اللہ رب العزت سے دعا کریں کہ آپ جب چاہیں گے جیسے چاہیں گے وہی ہو گا بے شک آپ خوب جانتے ہیں...
7- شادیوں میں موسیقی سے پرہیز کیا جائے....
ان چند باتوں پر عمل کر کے شادیوں کو آسان سے آسان تر بنایا جا سکتا ہے... تاکہ آپ کی دنیا اور آخرت دونوں سنور جائے اور ایک بہترین معاشرہ عمل میں آئے.... اللہ تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہم سب کو دین سمجھنے کی اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے...
آمین

Thursday, September 26, 2019

Short story of my journey

I was and I am  surrounded by so many negative people including my own relatives,who used to say with big loud sighs "beti hy,itna parh k kiya kary gi, shadi ho k tu susral hi jana  kitchen hi tu smbhalna hai, gol roti tu pkana ati ni, esa hai wesa hai, log kiya kahengy etc" .All my childhood and early adulthood,I listened to such discouraging comments any many others which I don't want to quote,but I didn't pay any attention. Hard work and persistent was my only tool. Alhamdullilah I accomplished all my dreams of education. This all was because of my father's dedication and my strong will to do and achieve something. For many of you it might not be a big achievement, but for me , it was my dream fulfilled. Today I am  known by  blogger and photographer as well.  I achieved my  dream known by my own name.  Proud ofself i got what i want.Message of  the story is thattrust your self work hard enjoy  your life avoide people shitted talk  and please stop thinkng about loug kiya khngy. It destroy your inner peace and so many dreams.