To be free and to live a free life

that is the most beautiful thing there is.

“Yoga means addition – addition of energy, strength and beauty to body, mind and soul.”

photographer gets people to pose for him. A yoga instructor gets people to pose for themselves.”

Be happy for this moment. This moment is your life.

Stay positive and happy. Work hard and don't give up hope. Be open to criticism and keep learning. Surround yourself with happy, warm and genuine people.

If you love life, don't waste time, for time is what life is made up of

Be strong, believe in freedom and in God, love yourself, understand your sexuality, have a sense of humor, masturbate, don't judge people by their religion, color or sexual habits, love life and your family.

Enjoy life while you can

Life is too precious and short to dare to waste it on mediocre dreams.

Wednesday, February 20, 2019




ہم کس ڈگر پے چل پڑے یہ تو ہماری تہذیب کا حصہ نہ تھا  نہ ہی یہ ہماے کلچر میں شامل ہے  ہماری ڈرامہ انڈسٹری بغیرتی کے بغیر نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں   بھت مشہور ہے اور ہمارے ڈرامے  بہت پسند کیے جاتے ہیں۔

Saturday, February 16, 2019

لوگ کیا کہیں گے.... !

ہماری زندگی صرف ایک جملے کے گرد کیوں گھومتی ہے؟؟
کہ لوگ کیا کہیں گے۔۔۔
ارے! لوگوں کا تو کام ہے کہنا انہیں کہنے دیجئے
مگر ان کی باتوں سے اپنی خواہشات کے قاتل نہ بنیں
نتیجہ صرف نفرتوں کو پروان چڑھاہے گا
خدارا لوگوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں ے
کہ لوگ کیا کہیں گے
لوگ کیا کہیں گے 
 دلوں میں غبار آجانے سے دلوں میں دراریں پڑ جاتی ہیں
یہ سوچتے سوچتے کہ لوگ کیا کہیں گے
لوگ سب کچھ کہ جاتے ہیں
اور ہماری خوشیوں اور خواہشوں کے قاتل بن جاتے ہیں
جب تک آپ سنتے رہیں گے لوگ بولتے رہیں گے
اپنے آپ کو بھی بدلو
نہ کسی کے معاملات میں خود بولو نہ کسی کو اپنے معلات میں  
بولنے دو
آخر میں لوگ بس یہ ہی کہتے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون