مجھے حیرت ہوتی ہے یہ بڑے برانڈز اور مارٹ اسٹور کے مالکان پر کروڑوں کمارہے ہیں مگر اسٹور کے آگے صفائی نہیں کراسکتے فائیو اسٹار چورنگی سے آگے کے ایف سی یونائیٹڈ کنگ اور بھی اس سے پہلے زبیداز بچوں کی برانڈ ساتھ میں دو تین اور برانڈ بھی ہیں مگر مجال ہے کہ اگر حکومت کام نہیں کررہی تو کروڑوں روپے تم کمارہے ہو مگر نہیں آج تک وہ گٹر ابل رہے ہیں سال کے بارہ مہینے گٹر بہتے ہیں مگر ان امیروں کے پاس اتنا پیسہ نہیں کہ یہ کام خود کر لیں پیسے کی حوس ان کو کچھ اچھا کرنے نہیں دیتی پھر جب حرام کام کریں گے تو اللہ کے غضب کو دعوت تو دیں گے یہ جو پاکستان میں اسقدر برائیاں پھیل رہی ہیں یہ عزاب اسی لیے ہے وقت ہے کہ سب سدھر جاؤ چور بازاری چھوڑ کر اللہ کی طرف پلٹ جاؤ اس میں ہی نجات ہے ورنہ تو حاتم طائی کی دولت اس کے ساتھ ہی زمین میں دفن ہو گئی تھی
To be free and to live a free life
that is the most beautiful thing there is.
“Yoga means addition – addition of energy, strength and beauty to body, mind and soul.”
photographer gets people to pose for him. A yoga instructor gets people to pose for themselves.”
Be happy for this moment. This moment is your life.
Stay positive and happy. Work hard and don't give up hope. Be open to criticism and keep learning. Surround yourself with happy, warm and genuine people.
If you love life, don't waste time, for time is what life is made up of
Be strong, believe in freedom and in God, love yourself, understand your sexuality, have a sense of humor, masturbate, don't judge people by their religion, color or sexual habits, love life and your family.
Enjoy life while you can
Life is too precious and short to dare to waste it on mediocre dreams.
Friday, September 4, 2020
Thursday, April 16, 2020
Monday, March 30, 2020
انسانیت آپ کو پکار رہی ہے
کرونا کی صورت میں رب کریم کا ایک امتحان آیا ہے جس سے مقابلہ کرنے کے لیے نظم وضبط کی انتہائی ضرورت ہے وطن اور قوم پر جب بھی مشکل وقت آتا ہے تو قومیں ان سخت حالات کا مقابلہ کر کے سرخرو ہوتی ہیں۔ کرونا جسے موضی مرض کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں اپنا جذبہ ایمانی اور جذبہ حب الوطنی کاعملی مظاہرہ کرنا ہو گا اور بہت ضروری ہے کہ حکومت وقت کے احکامات پر من و عن عمل کیا جائے۔
کیونکہ اگر یہ مرض پھیلتا ہے تو وطن عزیز کے پاس اتنے وسائل نہی کہ بہت بڑے پیمانے پراسکامقابلہ کر سکیں۔ اس بیماری کو ہم جذبہ اور اتحاد سے ہی شکست دے سکتے ہیں اگر آپ کو اپنے پیاروں کی زندگی عزیز ہے تو اپنے گھروں تک محدود ہو جائیں، ہاتھوں کو بار بار دھوئیں چہرے پرماسک کا استعمال کریں مذہبی اور سماجی اجتماعات میں جانے سے گریز کریں نماز گھر میں پڑھیں قوم اور ملک کے مددگار بنے ناکہ قوم و ملک کے لیے مصیبت بنے۔
اس لاک ڈاون میں آپ کے پاس بھی موقع ہے آپ بھی جذبہ ایمانی سے حضرت ابو بکر صدیق اور عمر فاروق اور صحابہ اکرام کے سنت پر عمل کر کے قیامت کے دن ان کے ساتھ صف میں کھڑے ہو جائیں اگر آپ کو اللہ نے مال ودولت سے نوازاہے تواس سے ملک قوم کو عطیہ دے کر عثمان غنی کے صف میں کھڑے ہو جائیں اگر آپ مزدور ہیں تو اپنے حصے کی ایک روٹی کسی دوسرے مزدور کے ساتھ شئیر کیجئے اور اس یقین کے ساتھ کہ یہی موقع ہے اللہ کا ولی بننے کا۔
جو لوگ اس لاک ڈاؤن میں سروسز دے رہے ہیں وہ اس ملک اور انسانیت کے ہیروز ہیں سرکاری اہلکاروں کے ساتھ تعاون کیجئے نرسز، ڈاکٹرز ”طبی عملی یوٹیلیٹی اسٹورز، پولیس اور دوسرے خدمت کرنے والوں کے لیے مسائل نہ بنائے یہ لوگ اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر آپ کی زندگی اور انسانیت کی خدمت کر رہیے ہیں۔
مل، فیکڑی اور کمپنی مالکان پر بھی اللہ کا امتحان ہے یہ وقت ہے اللہ سے کاروبار کرنے کا اپنے مزدورو ں کے لیے دل نرم کیجئے جن مزدورں نے آپ کی خدمت کی ان کی مدد کیجئے زندگی ہر انسان کو ولی اللہ بننے کا ایک موقع دیتی اس یقین کے ساتھ لوگوں کی مدد کیجئے کہ آپ اللہ تعالی سے کاروبار کر رہے ہیں اور اس یقین کے ساتھ اللہ تعالی سے کاروبار کریں کہ اللہ تعالی آپ کی زندگی میں آپ کے کاروبار میں آپ کی اولاد میں برکت ڈالے گا اور اللہ تعالی اسباب بنانے والا ہے اللہ تعالی آپ کے لیے بہترین اسباب بنائیگا۔ اللہ تعالی آپ کے لیے اپنے رحم و کرم کے دروازے کھول دیگا آپ مزدورں کے لیے اپنے دل کے دروازے کھول دیجئے، کیونکہ سب کچھ فنا ہو جانا ہے سب کچھ ختم ہو جانا ہے اور قرآن فرماتا ہے سب چیزیں فنا ہو جائینگی اور اللہ کی ذات کو ہی بقاء ہے۔
از قلم
عائشہ امین
Tuesday, February 11, 2020
Monday, February 10, 2020
میرے mood swings ہمیشہ سے جلدی جلدی بدلتے ہیں...
میں کبھی بےحد اُداس ہو کر اچانک سے خوش ہو جاتی ہوں.. اور کبھی کبھی بہت خوش رہتے رہتے خاموش ہو جاتی ہوں...
شاید ہی لوگ اندازہ لگا سکیں کہ میں کب کیا ہوتی ہوں...؟ اکثر لوگ کہتے تم #sad_soul ہو..
اور اتنے ہی لوگ مجھے کہتے کہ تم تو بالکل بچوں جیسی ہو.... دِکھنے میں بہت rude n straight forward مگر جب تم سے بات کرلو تو پتہ لگتا ہے کہ تم بہت سادہ سی ہو😅
مگر you know what ؟ مجھے اداس رہنا پسند ہے♥️
ضروری نہیں مجھے ہر وقت کوئی یاد آئے یا کسی کی کمی مجھے اداس کر رہی ہو...
مجھے اچھا لگتا ہے ایسے رہنا... کھوئی کھوئی سی😊
اپنی imagination کی دنیا میں چلے جانا اور کوئی بھی character plan کر لینا اور پھر خود ہی سب بولتے جانا اور اپنا دل خوش کرتے جانا.
ہمیں اپنا دل خود خوش کرنا چاہیئے... کب تک لوگوں سے اپنا آپ ٹھکراتے رہیں گے.. کوئی نہیں کوئی بھی نہیں اتر سکتا ہمارے معیار پر پورا... 🙃










