دورِ جدید کا تنز ومزاح اور ہماری تہذیب
مزاح مزاج کا دوسرا نام ہے۔یہ ایک ایسا فعل ہے جس سے لوگوں کے چہروں پے ہنسی
آتی ہےمزاح کے بھی دوپہلوہیں ایک مزاح معیاری زمرے میں آتا ہے جسے دیکھ کرانسان اچھا محسوس کرے اوردوسرا مزاح
بیہودگی ہے جسے دیکھ کر انسان شرمندگی محسوس کرے ۔جب طنزومزاح میںبےحیائی شامل
ہوجائےتویہ ایک نازیبا فعل بن جاتا ہے۔










