میگزین جرنلزم
میگزین کا لفظ عربی زبان کے الفاظ مخزن سے لیا گیا ہے۔جس کے
معنی ہے گودام ۔1700 میں جب یہ پرنٹ کے مرحلے میں آیا تو اسے خصوصی طور پر میگزین
کا نام دیا گیا۔کتابوں اور اخبارات کے
درمیان ابلاغ کی ایک بہترین صورت رسائل ہیں جن میں اخبارات
کی نسبت زیادہ مستقل نوعیت کامواد ملتا ہے۔1704مریکہ کا پہلا میگزین"The review"شائع ہوایہ ایک ہفتہ وار میگزین تھا۔اسی زمانے میں Benjamin" Franklin "نے جنرل میگزین کی
اشاعت شروع کی ۔یہ میگزین کتابوں اور اخبارات سے آرٹیکل اکھٹے کر کے ترتیب دیاجاتا
ہے۔ اس میں زیادہ تر سیاسی اور پارلیمانی
خبریں ہوتیں۔بیس ہجری










