Tuesday, May 22, 2018

صبیکہ شیخ

کون ہے صبیکہ شیخ ایک عام لڑکی جیسے امریکی ریا ست ٹیکسس میں قتل کر دیا گیا جو ایک یوتھ پروگرام کے تحت پڑھنے کے لیے ٹیکسس گی تھی اسی اسکول کے 17 سالہ نوجوان نے فائرنگ کر کے 10 طالبعلموں کوقتل کر دیا جس میں سے ایک صبیکہ شیخ تھی. صبیکہ کے گھر والوں کے دکھ میں ہم برابر کے شریک ہیں نہایت دکھ اور افسوس ہےکہ صبیکہ اب ہمارے درمیان موجود نہیں... لیکن ... سوال یہ اٹھتا ہے کہ ایک عام پاکستانی لڑکی جو تعلیم حاصل کرنے کی غرض امریکی ریا ست میں قیام پزیر تھی.. اسکے قتل پے پاکستانی میڈیا اتنی کوریج کیوں دے رہا ہے .. شام اور فلستین میں ہونے والے ظلم کے خلاف تو کسی نے کوئی خبر تک نہ چلائی. کیا وہاں قتل ہونے والے مسلمان نہ تھے یا صبیکہ کا تعلق کسی بڑی پارٹی کے سیساستدان کے گھر سے تو نہیں¿¿¿ اگر ایسا نہیں ہے تو صرف صبیکہ کیوں??? شام اور فلستین کے مسلمان کیوں نہیں..... تحریر عائشہ امین

0 comments:

Post a Comment