اگر آپ زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو اپنے اندر کی خامیوں کو ٹٹول کر باہر نکالیئے اپنا محاسبہ کیجئے کہ کیا میں ٹھیک ہوں میرے مزاج میں شامل کوئی بات ایسی تو نہیں جس سے میری زندگی میرے مستقبل پر اثر پڑرہا ہے جس سے میرے آس پاس کے لوگ متاثر ہو رہے ہیں یا جس عادت کی وجہ سے میری وعقت ختم ہورہی ۔ایک بات ذہن نشین کر لیجئے اپنا مزاج بدلنا مشکل ضرور ہے ناممکن نہیں ۔
ثناء غوری
Friday, May 4, 2018
Home »
» اپنی ذات کا جائزہ لینا اور اپنی خامیوں کو پرکھ کر ان کی تصحیح کرنانہایت ضروری ہے۔






0 comments:
Post a Comment