To be free and to live a free life

that is the most beautiful thing there is.

“Yoga means addition – addition of energy, strength and beauty to body, mind and soul.”

photographer gets people to pose for him. A yoga instructor gets people to pose for themselves.”

Be happy for this moment. This moment is your life.

Stay positive and happy. Work hard and don't give up hope. Be open to criticism and keep learning. Surround yourself with happy, warm and genuine people.

If you love life, don't waste time, for time is what life is made up of

Be strong, believe in freedom and in God, love yourself, understand your sexuality, have a sense of humor, masturbate, don't judge people by their religion, color or sexual habits, love life and your family.

Enjoy life while you can

Life is too precious and short to dare to waste it on mediocre dreams.

Tuesday, January 29, 2019

چائلڈ لیبر اور انکے ساتھ ہونے والے ظلم کی ایک اور داستان


بچے جو کسی ملک کا مستقبل،سرمایہ اور اثاثہ ہوتے ہیں جب حالات سے مجبور ہو کرہنسنے اور کھیلنے کے دنوں میں کام کرنے نکل کھڑے ہوتے ہیں تو یقیناَ اس معاشرے کے لئے ایک المیہ پا رہا ہوتا ہے۔یہ المیہ ہر گزرتے دن کے ساتھ زخم کی صورت اختیار کرتا ہے اور پھر نا سور بن کر سماج کا چہرہ ساغ دار اور بد صورت کر دیتا ہے۔ پاکستان میں بھی معاشی بدحالی سہولیات سے محرومی بے روزگاری،غربت اور وسائل کی کمی نے جگہ جگہ اس المیہ کو جنم دے رکھا ہے۔ ساری دنیا اس کا شکار ہیں لیکن پاکستان میں چائلڈ لیبر ایک ضرورت بن چکی ہے۔ مہنگائی کی وجہ سے غریب ادمی اپنے معصوم اور کمسن بچوں کو شروع سے ہی کام پے لگا دے تے ہیں تا کہ ان کا گھر کا چولھا جلتا رہے۔ لیکن جن امیرون کے گھر یہ معصوم اور کمسن بچے کام کرنے جاتے ہیں ان کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے کبھی سوچا ہے کسی نے ؟؟؟؟؟
پیسا کا غرور انسانوں کو جلاد بنا رہا ہے انسانیت کانپ اٹھتی ہے ایسے واقعات کو دیکھ کر۔ کیسے تڑپا تڑپا کے بے دردی سے کمسن ملازمہ 16برس کی اٌزمہ کو جان سے ہی مار دیا۔ دم توڑتی بچی کا مذاق اڑایا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پے وائرل ہوگئی۔ چینل 24 کے ایک پروگرام انکشاف میں اس واقعہ کی رپوٹ کی گئی تو پتہ چلا یہ بچی یہاں 8ماہ سے کام کر رہی تھی اور یہ کوئی پہلی بچی نہ تھی بلہ اس سے پہلے بھی جتنی بچیاں یہاں کام کرنے آتیں ان کو اسی طرح ظلم و جبر کا نشانہ بنایا جاتا لین اٌزمہ کا کیا قصور تھا کہ اس کو جان سے ہی ہاتھ دھونا پڑگیا آخر ایسا کونسا گھنونا کام اسنےکر دیا تھا۔
ایسی بات نہیں اٗزمہ کی غلطی صرف اتنی تھی کہ اس نے اپنی مالکن کی بیٹی کی پلیٹ سے قیمہ لے لیا تھا تھوڑا سا جس کی اتنی برہ سزا اسے ملی کے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ اٗزمہ کے سر کے پیچے کسی بھاری چیز سے وار کیا گیا جس کی وجہ سے اس کے دماغ کے اندروی حصہ میں خن ریستا رہا لیکن مالکان نے اسے ہسپتال یا ڈاکٹر کے پاس لے جانے کی بجائے گھر میں اسکا علاج بجلی کے جھٹکے دینے سے کیا جس کے بعد اس کی موت واقع ہوگئی اور درندوں نے معصوم بچی کو بوری میں بند کر ک پھینک دیا ۔ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں اس طرح کے کئی واقعات پہلے بھی رونما ہوچکے ہیں لیکن انصاف تو ہمارے ملک میں کسی کو مل جائے ایسا ممکن نہیں ۔ امید کرتے ہیں اس بار حکومت ان درندوں کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لے اور انھیں انک انجام تک پہچائے۔

Sunday, January 27, 2019

معصوم بچیوں کے ساتھ بدفعلی اور ہمارا کردار



کبھی کبھی ہم اتنے مجبور ہوجاتے ہیں کہ اپنے قلم کی آواز اٹھاۓ بغیر ہمیں سکون نہیں ملتا ہمارا ضمیر ہمیں سونے نہیں دیتا ۔ کل رات بھی کچھ ایسا ہی ہوا جب میں انٹرنیٹ سرفنگ میں مصروف تھی تو کراچی کے ایک شاپنگ مال میں ہونے والے چلڈرن فیشن شو کی چند تصاویر میری نظر سے گزریں،فیشن شو ایک انٹرنیشنل اسٹور" کلیر" کی افتتاحی تقریب کے موقع پےکیا گیاجس کا افتتاح امریکی جرنل کونسل نے کیا۔ افتتا حی تقریب کے موقع پے فیشن شو بھی منقد کیا گیا جس کی تصاویر جب میری نظر سے گزریں تو میرے ضمیر نےمجھ سے سوال کیا۔ کیا ہم اسلامی فلاحی ریاست کے باشندے ہیں ؟ کیا ہم اپنے بچوں کو زندگی گزارنے کے صحیح طریقے سے روشناس کروارہے ہیں؟ کیا یہ صحیح ہے ؟فیشن شو کے نام پے جو کچھ ہو رہا ہے اسکا علم ہم سب کو ہے،پہلے تو بڑے بڑے برانڈز کا ٹارگٹ صرف نوجوان نسل ہوتی تھی لیکن اب تو حد ہی ہوگئی ان لوگوں نے اپنا بزنس چمکانے کے لئے بچوں کو بھی نہ چھوڑا حیرت تو ان ماوں پے ہوتی ہے جنھوں نے نہ صرف اپنی معصوم بچیوں کو ایسا لباس پہنایا بلکہ انھیں ریمپ پے واک بھی کروائی ان کے معصوم اور کچے ذہنوں پے اسکے کیا اثرات مرت ہوں گے اسکا اندازا ہم اور آپ نہیں لگا سکتے۔فیشن شو کو دیکھنے کے بعد میرے ذہن میں اٹھنے والا پہلا سوال یہ تھا کہ زینب اور اس جیسی کئی معصوم بچیاں جو حوانیت اور بربریت کا نشانہ بنیں انکا ذمہ دار کون؟؟؟؟ میں؟ آپ؟ حکومت؟ میڈٰیا؟ یا پھر وہ مائیں جو اپنی معصوم ننھی کلیوں کو ایسا لباس زیبِ تن کرا کے یہ کہہ کہ کیا ہوا بچی ہی تو ہے باہر بھیجتی ہیں ۔ زینب بھی تو بچی تھی نا؟
آخر کیوں ہم اس معاشرے میں مغربی کلچر کو فروغ دے رہے ہیں؟ جہاں حوانیت اور بربریت کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا ہم خود ایسے کلچر کو اپنی اسلامی ریاست میں فروغ دے کر زینب جیسی کئی معصوم لڑکیوں کو اسکا شکار بنا رہے ہیں۔
مغربی کلچر کو فر و غ دینے والی ہماری لبل سوسائٹی ہے جو صرف شورکرنا جانتی ہے۔
ان ماؤں سے میری گزارش ہے خدارا ہوش کے ناخن لیں اپنی بیٹی کی حفاظت خود کریں اس سے پہلے دیر ہوجائے۔ اپنی بیٹی کوہوس بھری نگاہوں کا نشانہ نہ بننے دیں ۔آپ اپنی بیٹی کو حوانیت اور درندگی سے خود بچا سکتی ہیں۔

Monday, November 26, 2018

Islam har ik k sath husn e salook ka hokum dyta hai .





Shadi karna kyun zarori hai sirf is liye kyun k islam main iska hokum hai ???
Lekin islam ny tu bivi k huqooq k mutaliq bhi bht sy hokum diye jhan aurat ko pair ki joti na smjha jana sbsy bara hukum hai jo hmary piyary nabi s.A,W ki sunat sy pta chlta lekin kya humary mashry k so called mard is bat ko samjhty hain ???
khny ko tu mard shadi kar k ik larki ko bivi bnaa k ghar laty hain lkn usk sath jo sulook kiya jata hai vo ksi nokrani sys y kam nahi hota a j k is dor maim n bbhi 90% feesad mard esy hain jo parhy likhy hony k bajood jahilon sy bhi bad tar hian
jinhn mard khty hoye bhi sharm ati hai jo aurat py chilaty hn us py hath bhi utha ty hain … inka yh husn e salook inka apni bivi k sath hota hai lkn agr yh hi salook inki apni beti ya behan k sath hp tu inhn bht bura lgta hai or gussa bhi ata hai
lkn us aurat ka kya jo apna ghar apni asaish ki zindgi chor k ink liye ink ghar ati hai lkn yh esy behis mard hotyhain jo na sirf apni bivi py bila jawaz gussa ktrty hn unhn dhutkarty hain bal k nobat tu yhan tk phunch jati hai k un py hath bhi uthaty hain
Jb vo hi aurat ink ghr mn rhty hoye inka ink ma bap ka or ink bhn bhaiyun ka khyal khushi khushi rkhti hy kbhi glti sy agr chook jayae tu yh bat ka batangar bna k tmasha krty hn
Jb k yh ijazt uislam ny di hai aurat ko k us py koi farz nu susral walon ki zimeedari or agr vo ink kam krtiu hy tu wo uska mawza bhi mang sktti hy.
Lehaza shariyat k dairy main rehty hoye sas susar or degar susraliyun k sth bhi husn e salook krty hoye inki khidmat krni chiaye lkn yh khidmat farz nahi na hi susral maoi rehna farz hai.kash aj ka so called parha likha jahil mard is bat ko smjhy or maa baap ki trhanapni bivi k huqooq o faraiz bhi pory kary .

Friday, November 2, 2018

Aisa nahi k mujhy namos e risalt sy shikwa nahi lekin yh b koi tareeka nahi  k  mulk k halaat ko khrb kiya jaye   adalat k faisly mn us mazoor borhy admi ka kya qasoor jo  apny bachon ka pait bharny k liye. Thaila lgata h jiska thaila tum logo ny tor diya...
  Kis ishq ki bt krty ho ??   Ap S.A.W.W ny tu. Ksi ko tkleef phunchany sy b mna kiya h.. jis nabi ki khatir dharna  dy k logo ko takleef phuncha rhy ho  us nabi S.A.W.W ka hi  hukum  h rasty mn sy tkleef deh psthar hatao. Ta k dosry any waly ko tkleef na ho or tum kiya dharna diye bthy ho jan k dosron ko takleef phuncha rhy ho..
  *Tum galat nahi ho tumara tareeqa galat hai ...*

Ayesha Amin

Saturday, October 20, 2018

*مرد_ھوس_کا_پجاری*_____

*جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے ۔اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے ۔۔۔ پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ھے۔ باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ھے بھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ھے اور شوہر کے روپ میں محبت دیتا ھے۔ اور بیٹے کی صورت میں اس کے قدموں میں اپنے لیے جنت تلاش کرتا ھے ۔۔۔ واقعی بہت ھوس کی نگاہ سے دیکھتا ھے ۔۔۔ ھوس بڑھتے بڑھتے ماں حاجرہ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے صفا و مروہ کے درمیان سعی تک لے جاتی ھے ۔۔۔ اسی عورت کی پکار پر سندھ آپہنچتا ھے ۔۔۔ اسی عورت کی خاطر اندلس فتح کرتا ھے۔ اور اسی ھوس کی خاطر 80% مقتولین عورت کی عصمت کی حفاظت کی خاطر موت کی نیند سو جاتے ہیں۔ واقعی ''مرد ھوس کا پجاری ھے۔''*

*لیکن جب ھوا کی بیٹی کھلا بدن لیے، چست لباس پہنے باہر نکلتی ھے اور اسکو اپنے سحر میں مبتلا کر دیتی ھے تو یہ واقعی ھوس کا پجاری بن جاتا ھے ۔۔۔ اور کیوں نا ھو؟؟*

*کھلا گوشت تو آخر کتے بلیوں کے لیے ھی ھوتا ھے ۔۔۔*

*جب عورت گھر سے باھر ھوس کے پجاریوں کا ایمان خراب کرنے نکلتی ھے۔ تو روکنے پر یہ آزاد خیال عورت مرد کو "تنگ نظر" اور "پتھر کے زمانہ کا" جیسے القابات سے نواز دیتی ھے کہ کھلے گوشت کی حفاظت نہیں کتوں بلوں کے منہ سینے چاہیے ھیں*

*ستر ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لیکر تنگ شرٹ کے ساتھ پھٹی ھوئی جینز پہن کر ساڑھے چارہزار کا میک اپ چہرے پر لگا کر کھلے بالوں کو شانوں پر گرا کر انڈے کی شکل جیسا چشمہ لگا کر کھلے بال جب لڑکیاں گھر سے باہر نکل کر مرد کی ھوس بھری نظروں کی شکایت کریں تو انکو توپ کے آگے باندھ کر اڑادینا چاہئیے جو سیدھا یورپ و امریکہ میں جاگریں اور اپنے جیسی عورتوں کی حالت_زار دیکھیں جنکی عزت صرف بستر کی حد تک محدود ھے*

*"سنبھال اے بنت حوا اپنے شوخ مزاج کو*

*ھم نے سر_بازار حسن کو نیلام ھوتے دیکھا ھے"*
2

*مرد*

*میں نے مرد کی بے بسی تب محسوس کی جب میرے والد کینسر سے جنگ لڑ رہے تھے اور انھیں صحت یاب ہونے سے زیادہ اس بات کی فکر لاحق تھی کہ جو کچھ انھوں نے اپنے بچوں کے لئے بچایا تھا وہ ان کی بیماری پر خرچ ہورہا ھے اور ان کے بعد ھمارا کیا ھوگا؟ میں نے مرد کی قربانی تب دیکھی جب ایک بازارعید کی شاپنگ کرنے گئی اور ایک فیملی کو دیکھا جن کے ھاتھوں میں شاپنگ بیگز کا ڈھیر تھا اور بیوی شوہر سے کہہ رھی تھی کہ میری اور بچوں کی خریداری پوری ھوگئی آپ نے کرتا خرید لیا اپ کوئی نئی چپل بھی خرید لیں جس پر جواب آیا ضرورت ہی نہیں پچھلے سال والی کونسی روز پہنی ھے جو خراب ھوگئی ھوگی، تم دیکھ لو اور کیا لینا ھے بعد میں اکیلے آکر اس رش میں کچھ نہیں لے پاو گی۔ ابھی میں ساتھ ھوں جو خریدنا ھے آج ھی خرید لو۔*
*میں نے مرد کا ایثار تب محسوس کیا جب وہ اپنی بیوی بچوں کے لئے کچھ لایا تو اپنی ماں اور بہن کے لئے بھی تحفہ لایا، میں نے مرد کا تحفظ تب دیکھا جب سڑک کراس کرتے وقت اس نے اپنے ساتھ چلنے والی فیملی کو اپنے پیچھے کرتے ہوئے خود کو ٹریفک کے سامنے رکھا۔ میں نے مرد کا ضبط تب دیکھا جب اس کی جوان بیٹی گھر اجڑنے پر واپس لوٹی تو اس نے غم کو چھپاتے ھوئے بیٹی کو سینے سے لگایا اور کہا کہ ابھی میں زندہ ھوں لیکن اس کی کھنچتی ہوئے کنپٹیاں اور سرخ ھوتی ھوئی آنکھیں بتارھی تھیں کہ ڈھیر تو وہ بھی ھوچکا، رونا تو وہ بھی چاہتا ہے لیکن یہ جملہ کہ مرد کبھی روتا نہیں ھے اسے رونے نہیں دیگا۔*

۔ ( *بانو قدسیہ*)

*(Copy Paste & Share)*

Sunday, October 7, 2018

Sunday, September 23, 2018

Log kiya khaingy

Friday, August 31, 2018

Copied:
مجھے اس وقت رونا آیا جب آج سے 15 سال پہلے، انٹرنیٹ کیفے سکینڈل کے باعث، اکلوتی بیٹی کی پنکھے سے لٹکی لاش سے باپ لپٹ کر زارو قطار رو رہا تھا۔
مجھے اس وقت بھی رونا آیا، جب ایک خبیث لڑکے نے، ایک لڑکی سے ناراضگی پر، اس کی برہنہ ویڈیو اپ لوڈ کردی، اور اس بے چاری کو اپنی نبض کاٹ کر دنیا سے جانا پڑا۔
مجھے اس وقت بھی رونا آیا، جب ایک لڑکی، ایک لڑکے کے سامنے بے لباس رو رہی تھی، کہ میری ویڈیو ڈیلیٹ کردو۔
اور وہ کہہ رہا تھا کہ میرے دوستوں کو بھی خوش کرو۔
اور اس رات وہ چھت سے کود کر مر گئی۔
مجھے اس وقت بھی رونا آیا، جب ایک لڑکی اپنی سہیلی کے ہمراہ، اپنے محبوب سے ملنے گئی اور وہاں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن کر سسک سسک کر مر گئیں۔
اور ہسپتال والوں نے جب فون کیا تو، والدین نے کہا ہماری تو کوئی بیٹی ہی نہیں۔
مجھے اس دن بھی رونا آیا، جب ایک لڑکی کو، اس کےمحبوب نے نشہ آور جوس پلا کر، اپنے دوستوں کے سامنے پیش کیا۔
اور اس غم کی ماری نے، ایک ٹرک تلے آکر جان دیدی۔
مجھے ان سب لڑکیوں کی حالت پر رونا آتا ہے، جو گھر سے محبوب کو ملنے نکلتی ہیں۔ اور آج کسی قحبہ خانے میں موت کی دعائیں مانگ رہی ہیں۔
یاد رکھیں مرد تو جسم کا بھوکا
ہے۔ وہ عورت کو نوچ بھی لیتا ہے۔ کاٹ بھی لیتا ہے۔
اسے انسان سے کتا بننے میں دیر نہیں لگتی۔
لیکن اسے ایسا بننے کا موقع عورت دیتی ہے۔
اور سمجھتی ہے کہ میری عزت کا رکھوالا بنے گا۔
لیکن وہ جانتی نہیں کتا وفادار ہوتا ہے۔
لیکن مرد درندہ بن جائے تو بہت خطرناک ہوتا ہے۔
اس لئے بچ کر رہیں۔
ہر مرد مرد نہیں ہوتا۔
کچھ شیطان بھی ہوتے ہیں'_!!!

Tuesday, August 28, 2018

Monday, August 27, 2018

Very heart touchi g reply from a girl to his boy friend ...

Yh koi teen ghnty ki film nahi hai  k jis k end mn sab taliyan bjaty hn or happy ending hojati h...
Yh real life hai jhan larki ka ik glt qadam usk maa bap or uski izat ko daghdar kr dyta hai