Friday, March 15, 2019

 کسی  کی ذاتی رائے ، حرکات  اور نظریات کا آپ کی سوچ  سے قتعاََ کوئی  تعلق  ہونا ضروری نہیں  ضروری نیں آپ میری ہر بات سےاتفاق کریں۔ آپ کی سوچ آپ کا نظریہ  آُ کے مشاہدے کے مطابق ہے، میری سوچ  میری رائے  میری ذاتی ہے  میرا مشاہدہ آُپ سے مختلف ہوسکتا ہے ۔کسی کی سوچ غلط نہیں ہوتی   بس اس کا نظریہ  آپ کی سوچ  سے مختلف ہوتا  ہے۔

0 comments:

Post a Comment